Reading of Surah Alkaif from Glorious Quran every Friday.

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اسلام و علیکم۔ آج جمعہ مبارک شریف ہے۔
اللہ کے فضل سے میں نے سورة الكهف کی تلاوت مکمل کی ہے۔تمام اہل اسلام کو هر جمعہ مبارک کو سورة الكهف کی تلاوت مکمل کرنے کی التماس ہے۔
وسلام صادق حال کشمیر۔ انڈیا۔

Leave a comment