Dua on Friday night

‏اسلام o علیکم میں نے جمعرات کی دعا   جس میں تمام اہل ایمان جّو اللہ کے حکم سے اس دنیا فانی سے رحلت فرما  چکے ہیں،خصوصاً  بھائی فاروق صاحب  سبھی رشتے داروں و  عزیز او اقارب کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ تمام  ایمان والوں سے جمعرات کی دعاء کی درخواست ہے وسلام محمد صادق  ڈپٹی جنرل منیجر انڈین آئل کشمیر ۔انڈیا۔

Leave a comment