سورۃ الکھف کی تلاوت

‏رسولﷺنےارشادفرمایا:
جسنےجمعہ کےدن سورۃ الکھف پڑھی اسکےقدموں کےنیچے سےلیکرآسمان تک نورپیداہوتاہےجوقیامت کےدن اسکے لیےروشن ہوگاان دوجمعوں کےدرمیان والےگناہ معاف کردیےجاتےہیں.میں نے تلاوت مکمل کر لی ہے۔ مہربانی آپ بھی تلاوت مکمل فرمائیں۔

Leave a comment