Reciting of Surah Alkaif on Friday.

‏رسولﷺنےارشادفرمایا:
جس نےجمعہ کےدن سورۃ الکھف پڑھی اسکےقدموں کےنیچے سےلیکرآسمان تک نورپیداہوتاہےجوقیامت کےدن اسکے لیےروشن ہوگاان دوجمعوںکےدرمیان والےگناہ معاف کردیےجاتےہیں.میں نے تلاوت مکمل کر لی ہے۔ مہربانی آپ بھی تلاوت مکمل فرمائیں۔

Leave a comment