Dua on Friday Night

‏اسلام o علیکم میں نے جمعرات کی دعا   جس میں تمام اہل ایمان جّو اللہ کے حکم سے اس دنیا فانی سے رحلت فرما  چکے ہیں،خصوصاً  حضرت  میاں بشیر  لاروی رحمت اللہ علیہ بھائی فاروق سبھی رشتے داروں  عزیز او اقارب کی مغفرت کی دعا کی ہے۔اللہ پاک  اپنے حبیب  کے واسطے ہم تمام پر اپنا فضل کرے تمام  ایمان والوں سے جمعرات کی دعاء کی درخواست ہے وسلام محمد صادق  ڈپٹی جنرل منیجر انڈین آئل کشمیر ۔

Leave a comment