Reciting of Surah Alakaif on Friday.

‏حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔
امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے.الحمدللہ میں سورہ  کہف کی تلاوت مکمل ہے۔  آپ بھی تلاوت فرمائیں۔

( مستدرک ص368 ج 2 )

Leave a comment