Reciting of Surah Alakaif on Friday.

‏حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔ امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے ( مستدرک ص368 ج 2 ) .الحمدللہ میں نے سورہ کہف کی تلاوت مکمل ہے۔ آپ بھی نیچے دیے ہوۓ لینک سے ڈاؤن کر کے تلاوت فرمائیں۔ http://bit.ly/2SZUgdg

Leave a comment