Last Friday of this Ramadan۔

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اسلام o علیکم۔ آج  جمعت الوداع  مبارک  شریف ہے۔
اللہ کے فضل سے میں نے سورة الكهف کی تلاوت مکمل کی ہے۔تمام  اہل اسلام کو  خاص کر  آج جمعت الوداععہ مبارک کو  سورة الكهف کی تلاوت مکمل کر کے  اس وبا سے نجات کی دعاء  اور جو بیمار ہیں اُن کی  شفا یابی کی دعاء کی درخواست ہے۔
وسلام صادق حال کشمیر۔ انڈیا۔

Leave a comment