Recitation of Surah Alkaif on Friday.

‏حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔
امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے
( مستدرک ص368 ج 2 )
.الحمدللہ میں نے سورہ  کہف کی تلاوت مکمل ہے۔  آپ بھی  نیچے دیے ہوۓ لینک سے ڈاؤن کر کے تلاوت فرمائیں۔
http://bit.ly/2SZUgdg

Leave a comment